مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28594
باب: ابروئوں کی دیت
(الحاجبان) ما فيهما؟
حدیث نمبر: 28594
٢٨٥٩٤ - وقال الشعبي: في كل (شيء) (١) من (الإنسان) (٢) (اثنين) (٣) الدية.مولانا محمد اویس سرور
اور شعبی نے فرمایا ہے کہ انسان کے ہر جوڑے والے اعضاء میں دیت ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (اثنين).
(٢) في [أ، ب، ط]: زيادة (من الأسنان).
(٣) سقط من: [أ، ح، هـ].