مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29029

باب: باندی کے پیٹ میں موجود بچے کی دیت

في جنين الأمة

حدیث نمبر: 29029
٢٩٠٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن الحسن قال: جنين الأمة إذا (استهل) (١) فقيمته يوم (استهل) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ جب باندی کا بچہ پیدائش کے وقت چلائے تو اس کے اس چلانے کے دن کی قیمت کا حساب ہوگا۔

حواشی
(١) في [ط]: (أسهل).
(٢) في [ط]: (أسهل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29029
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27823»