مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29644

باب: قسامت میں قسم کا بیان

اليمين في القسامة

حدیث نمبر: 29644
٢٩٦٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرني عبيد اللَّه بن عمر أنه سمع أصحابًا لهم يحدثون أن عمر بن عبد العزيز بَدَأَ (المدّعى) (١) عليهم باليمين ثم ضمنهم العقل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبیداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ انہوں نے اپنے اصحاب کو یوں بیان کرتے ہوئے سنا کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے قسم میں مدعی علیہم سے ابتداء کی پھر آپ نے ان کو دیت کا ضامن بنایا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (بالمدعى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29644
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18256، ترقيم محمد عوامة: 28397»