مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29505

باب: جب پتھر سے مارا پھر دوبارہ اسے پتھر مارا

إذا ضربه بصخرة فأعاد عليه

حدیث نمبر: 29505
٢٩٥٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جابر عن عامر قال: إذا أعلّ (١) بالعصى فهو قود.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشادفرمایا، جب قاتل نے لاٹھی سے پے در پے مارا تو قصاص ہوگا۔

حواشی
(١) أي: أعاد.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29505
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29584، 29866، ترقيم محمد عوامة: 28264»