مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28759
باب: جن کے نزدیک اس میں نصف دیت ہے
من قال: فيها نصف الدية
حدیث نمبر: 28759
٢٨٧٥٩ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع وعبد الرحيم عن إسماعيل بن أبي خالد عن أبي الضحى عن عبد اللَّه بن معقل في الأعور تفقأ عينه الصحيحة عمدًا، قال: العين بالعين] (١) (ما إذا فقأت عينه الأولى) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ بن معقل کا ارشاد ہے کہ کانے شخص کی صحیح آنکھ کو جان بوجھ کر پھوڑنے کے بدلہ میں آنکھ ہے (یعنی قصاص) اس کی پہلی آنکھ کو میں نے تو نہیں پھوڑا ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ط، هـ].
(٢) في [هـ]: (ما إذا فقئت عينه إلا ولا)، وانظر: مصنف عبد الرزاق (١٧٤٣٥)، والاستذكار ٨/ ٨٨.