مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29098
باب: سوار کے پیچھے سوار کو ضامن بنایا جائے گا؟
الردف هل يضمن؟
حدیث نمبر: 29098
٢٩٠٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن قتادة عن خلاس ⦗١٣٦⦘ عن علي قال: يضمن (الرديفان) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خلاس سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک سواری پر اکٹھے سوار ہونے والے دونوں افراد کو ضامن بنایا۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (الرديفين).
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.