مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29909

باب: اس عورت کا بیان جسے حاملہ ہونے کی صورت میں مارا جائے

المرأة تضرب وهي حامل

حدیث نمبر: 29909
٢٩٩٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري كان يقول: إذا قتلت المرأة وهي حامل فدية وغرة وإن لم تُلقِه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زہری فرمایا کرتے تھے اگر عورت کو حاملہ ہونے کی صورت میں قتل کردیا تو دیت اور ایک غلام یا باندی لازم ہوگی اگر چہ اس عورت نے بچہ کو نہ جنا ہو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29909
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16519، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18337، 18347، ترقيم محمد عوامة: 28636»