مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29260
باب: جو شخص یوں کہے:جب مسلمان نے ذمی کو قتل کردیا تو اس کوبھی قصاصاً قتل کیا جائے گا
من قال: إذا قتل الذمي المسلم قتل به
حدیث نمبر: 29260
٢٩٢٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الأعمش عن إبراهيم قال: يقتل المسلم بالمعاهد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : معاہد (عہد والے غیر مسلم) کے بدلے میں مسلمان کو قتل کیا جائے گا۔