مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29245

باب: جو شخص یوں کہے! یہودی اور عیسائی کی دیت مسلمان کی دیت کی طرح ہے

من قال: دية اليهودي والنصراني مثل دية المسلم

حدیث نمبر: 29245
٢٩٢٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن أيوب عن الزهري قال: سمعته يقول: دية المعاهد دية المسلم وتلا هذه الآية: ﴿وَإِنْ كَانَ مِنْ قَوْمٍ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُمْ مِيثَاقٌ (فَدِيَةٌ مُسَلَّمَةٌ إِلَى أَهْلِهِ) (١)﴾.
مولانا محمد اویس سرور

ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے امام زہری کو یوں فرماتے ہوئے سنا : معاہد کی دیت مسلمان کی دیت کی طرح ہے اور انہوں نے یہ آیت تلاوت فرمائی : اور اگر مقتول ہو اسی قوم میں سے کہ تمہارے اور ان کے درمیان معاہدہ ہو تو خون بہا ادا کیا جائے اس کے وارثوں کو۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ك، م].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29245
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28020»