مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28575
باب: ناک کے بانسے، نتھنے اور ناک کے پردے کی دیت
أرنبة الأنف والوترة (وجائفة) الأنف
حدیث نمبر: 28575
٢٨٥٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد عن حجاج عن مكحول عن زيد ابن (ثابت) (١) قال: في الأرنبة: ثلث (دية) (٢) الأنف، و (في) (٣) الوترة ثلث دية الأنف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن ثابت کا ارشاد ہے کہ ناک کے سرے میں ناک کی دیت کا تیسرا حصہ ہے اور دونوں نتھنوں کے درمیان والے پردے میں بھی ناک کی دیت کا تیسرا حصہ ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط، ك، هـ]: (أسلم)، وانظر: غريب الحديث لابن قتيبة ٢/ ٢٠٨.
(٢) سقط من: [جـ، م، ك].
(٣) في [ك]: (مع).