مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29681
باب: قسامت کا بیان جو اس کو جائز نہیں سمجھتا
القسامة من لم يرها
حدیث نمبر: 29681
٢٩٦٨١ - قلت: وما قتل رسول اللَّه ﷺ أحدًا قط، إلا في إحدى ثلاث خصال: رجل يقتل (يحريرة) (١) نفسه، أو رجل زنى بعد إحصان، أو رجل حارب اللَّه ورسوله وارتد عن الإسلام (٢).مولانا محمد اویس سرور
میں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی کو کبھی قتل نہیں کیا مگر ان تین باتوں میں سے ایک کی وجہ سے، ایک وہ آدمی جو اپنے نفس کے گناہ کی وجہ سے قتل کیا گیا یا وہ آدمی جو اپنے محصن ہونے کے باوجود زنا کرے یا وہ آدمی جو اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے جنگ کرے اور اسلام سے مرتد ہوجائے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (بحديدة).