مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28592

باب: ابروئوں کی دیت

(الحاجبان) ما فيهما؟

حدیث نمبر: 28592
٢٨٥٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن مكحول عن زيد بن ثابت قال: في الحاجبين ثلثا الدية (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زید بن ثابت نے فرمایا ہے کہ دونوں ابروؤں میں دیت کا دو تہائی حصہ ہے۔

حواشی
(١) منقطع، مكحول لم يسمع من زيد.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28592
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27415»