مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28814
باب: نابینا آنکھ کو پھوڑنے کی دیت
(في) العين القائمة (تنخس)
حدیث نمبر: 28814
٢٨٨١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر عن مسروق قال: في (العين) (١) العوراء حكم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق کا ارشاد ہے کہ کانی آنکھ میں فیصلہ ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: تكررت الكلمة مرتين.