مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29486
باب: جو یوں کہے: اگر وہ قصاص کی حالت میں مر گیا تو اس کو کوئی دیت نہیں ملے گی
من قال: ليس عليه دية إذا مات في قصاص
حدیث نمبر: 29486
٢٩٤٨٦ - وزاد سفيان: وذلك أن رسول اللَّه ﷺ لم يسنه (١).مولانا محمد اویس سرور
اور سفیان نے اتنا اضافہ نقل کیا کہ یہ اس وجہ سے ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بارے میں کوئی طریقہ جاری نہیں کیا۔