مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29540
باب: جو یوں کہے: قصاص نہیں ہوگا مگر تلوار کے ذریعہ
من قال: لا قود إلا بالسيف
حدیث نمبر: 29540
٢٩٥٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة عن سعيد عن قتادة عن الحسن مثله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حسن بصری سے بھی مذکورہ ارشاد منقول ہے۔