مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29239
باب: جو شخص یوں کہے! یہودی اور عیسائی کی دیت مسلمان کی دیت کی طرح ہے
من قال: دية اليهودي والنصراني مثل دية المسلم
حدیث نمبر: 29239
٢٩٢٣٩ - [قال سفيان: ثم قال علي بعد ذلك: لا أعلم إلا ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان فرماتے ہیں : پھر اس کے بعد علی بن ابی طلحہ نے فرمایا : میں اس کے علاوہ کچھ نہیں جانتا۔