مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28673

باب: ہاتھ کی دیت

اليد كم فيها؟

حدیث نمبر: 28673
٢٨٦٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال عطاء: في اليد تستأصل خمسون، قلت: أمن المنكب أو من الكتف؟ قال: لا، بل من المنكب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ عطاء نے فرمایا ہے کہ ہاتھ کو جب جڑ سے اکھاڑ دیا جائے تو اس میں پچاس اونٹ دیت ہے میں نے پوچھا کہ شانے سے کٹ جائے یا مونڈھے سے ؟ تو انہوں نے جواب دیا نہیں بلکہ شانے سے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28673
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17677، 17681، 17687، 17689، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 28679، ترقيم محمد عوامة: 27496»