مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29715

باب: اس آدمی کا بیان جس نے اپنی بیوی کے ساتھ کسی آدمی کو پایا پس اس نے اسے قتل کردیا

الرجل يجد مع امرأته رجلا (فيقتلها)

حدیث نمبر: 29715
٢٩٧١٥ - [*] قال: فوثب إليه الرجل فضربه بالسيف حتى قتله ثم ألقاه فأصبح قتيلًا بالمدينة، فقال عمر: أنشد اللَّه رجلًا كان عنده من هذا علم إلا قام به، فقام الرجل فأخبره بالقصة فقال: سحق وبعد (١).
مولانا محمد اویس سرور

راوی کہتے ہیں کہ وہ آدمی اس پر کود پڑا اور اس نے تلوار سے وار کر کے اسے قتل کردیا پھر اس کو پھینک دیا اور وہ مدینہ میں صبح کے وقت مقتول پڑا تھا تو حضرت عمر نے فرمایا : میں اللہ کی قسم دیتا ہوں اس آدمی کو جس کے پاس اس کے بارے میں کچھ علم ہو مگر یہ کہ وہ کھڑا ہوجائے پس وہ شخص کھڑا ہوا اور اس نے آپ کو واقعہ کی خبر دی اس پر آپ نے فرمایا : یہ شخص برباد اور ہلاک ہوگیا۔

حواشی
(١) منقطع، الشعبي لم يدرك عمر.
[*] قال مُعِدُّ الكتاب للشاملة: كذا بالمطبوع، قفز في الترقيم
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29715
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29715، ترقيم محمد عوامة ---)