مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29819
باب: مسلمانوں کے خون آپس میں برابر و یکساں ہیں
إن المسلمين تتكافأ دماؤهم
حدیث نمبر: 29819
٢٩٨١٩ - قال: سفيان: ﴿فَمَنْ عُفِيَ لَهُ مِنْ أَخِيهِ شَيْءٌ﴾ قال: فمن فضل له على أخيه شيء فليؤده بالمعروف وليتبعه الطالب ﴿بِإِحْسَانٍ﴾ إلى (قوله) (١): ﴿عَذَابٌ أَلِيمٌ﴾.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان نے فرمایا : آیت : سو وہ شخص جس کو معاف کردیا جائے اس کے بھائی کی طرف سے کچھ۔ آپ نے فرمایا : جس کے لیے اپنے بھائی پر کچھ زائد نکلے تو چاہیے کہ وہ اسے معروف طریقہ سے ادا کرے اور طالب احسن انداز میں اس کی پیروی کرے اللہ رب العزت کے قول { عَذَابٌ أَلِیمٌ} تک۔
حواشی
(١) سقط من [أ، ط، هـ].