مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28799
باب: کالے دانت کی دیت
السن السوداء تصاب
حدیث نمبر: 28799
٢٨٧٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن والشعبي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن اور حضرت شعبی سے سیاہ دانت کے بارے میں مروی ہے کہ جب وہ زخمی ہوجائے تو اس میں دو عادل آدمیوں کا فیصلہ ہے۔