مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28828
باب: پیٹ تک سرایت کر جانے والے زخم کا حکم
الجائفة كم فيها
حدیث نمبر: 28828
٢٨٨٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن محمد بن إسحاق عن مكحول (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیٹ یا دماغ کے اندرونی زخم میں تہائی دیت کا فیصلہ فرمایا ہے۔