مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29063
باب: غرہ کس پر لازم ہوگا؟
الغرة على من هي؟
حدیث نمبر: 29063
٢٩٠٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن هشام عن ابن سيرين أن النبي ﷺ جعل الغرة على العاقلة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غرہ کا بوجھ عصبی رشتہ داروں پر ڈالا۔