مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29158

باب: اس سواری کا بیان جو اپنی ٹانگ سے کسی کومارے

الدابة تضرب برجلها

حدیث نمبر: 29158
٢٩١٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الحارث قال: إذا ضربت (الدابة) (١) أو (كبحتها) (٢) فأنت ضامن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت حارث نے ارشاد فرمایا : جب تم نے جانور کو مارا یا تم نے اس کو روکنے کے لیے لگام کھینچی پھر اس نے کسی کو نقصان پہنچا دیا تو تم ضامن ہوگے۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ط]: (لجها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29158
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27942»