مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29407

باب: معالج، دوائی دینے والے اور ختنہ کرنے والے کا بیان

الطبيب والمداوي والخاتن

حدیث نمبر: 29407
٢٩٤٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ابن جريج عن أيوب عن أبي قلابة أن امرأة كانت تخفض (الجواري) (١) (فاعتدت) (٢) فضمنها عمر وقال: ألا أبقيت كذا (٣).
مولانا محمد اویس سرور

ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ نے ارشاد فرمایا : ایک عورت بچیوں کا ختنہ کیا کرتی تھی پس اس نے حد سے تجاوز کیا تو حضرت عمر نے اس عورت کو ضامن بنایا اور فرمایا کہ تو نے اتنا حصہ باقی کیوں نہ چھوڑا؟

حواشی
(١) في [أ، ب]: (جوارًا).
(٢) في [أ، ب، ك]: (فاعترف)، وفي [أط، هـ]: (فاعنتت).
(٣) منقطع؛ أبو قلابة لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29407
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18045، ترقيم محمد عوامة: 28174»