مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29181

باب: جانور کی آنکھ کا بیان

في عين الدابة

حدیث نمبر: 29181
٢٩١٨١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الشعبي قال: في عين الدابة ربع ثمنها] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : جانور کی آنکھ ضائع کرنے کی صورت میں اس کی قیمت کا چوتھائی حصہ ضمان بھرنا ہوگا۔

حواشی
(١) سقط هذا الخبر من: [ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29181
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27963»