مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29302

باب: آدمیوں اور عورتوں کے زخموں کا بیان

في جراحات الرجال والنساء

حدیث نمبر: 29302
٢٩٣٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: تعاقل المرأة الرجل إلى الثلث: إصبعها كإصبعه، وسنها كسنه، (وموضحتها) (١) كموضحته، ومنقلتها كمنقلته.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب نے ارشاد فرمایا : عورت کی دیت آدمی کی دیت کے برابر تہائی تک ہوگی، عورت کی انگلی آدمی کی انگلی کی طرح ہوگی اور اس کا دانت آدمی کے دانت کی طرح اور اس کا گہرا زخم اس کے گہرے زخم کی طرح اور اس کے سر کا زخم آدمی کے سر کے زخم کی طرح ہوگا۔

حواشی
(١) في [جـ]: (وموضحها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29302
تخریج حدیث «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 3161، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17751، 17762، 17763، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29310، ترقيم محمد عوامة: 28072»