مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29049
باب: آزاد عورت کے پیٹ میں موجود بچہ کو ضائع کرنے کا بیان
في جنين الحرة
حدیث نمبر: 29049
٢٩٠٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ليث عن مجاهد قال: عبد أو أمة أو فرس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا ! غرہ سے مراد غلام یا باندی یا گھوڑا ہے۔