مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28715

باب: جن حضرات کے نزدیک دانتوں کی دیت مختلف ہے

من قال: (تفضل) بعض الأسنان على بعض؟

حدیث نمبر: 28715
٢٨٧١٥ - فقال سعيد: لو أصيب الفم كله في قضاء عمر لنقصت (الدية) (١)، ولو أصيب في قضاء معاوية لزادت الدية، ولو كنت أنا: لجعلت في الأضراس بعيرين بعيرين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید کا ارشاد ہے کہ حضرت عمر کے فیصلہ کے مطابق اگر تمام دانت ٹوٹ جائیں تو دیت کم بنتی ہے۔ اور حضرت معاویہ کے فیصلہ کے مطابق دیت زیادہ بنتی ہے اور اگر میں ہوتا تو ڈاڑھوں میں دو دو اونٹ دیت مقرر کرتا۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ط، ك].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28715
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28715، ترقيم محمد عوامة ---)