مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29431
باب: اس آدمی کا بیان جو گلا گھونٹ کر آدمی کو قتل کردے
الرجل (يخنق) الرجل
حدیث نمبر: 29431
٢٩٤٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحكم أن رجلًا خنق رجلًا فقتله، فجعلت عليه الدية مغلظة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے جس نے کسی آدمی کو گلا گھونٹ کر ماردیا تو حضرت حکم نے فرمایا اس پر سخت خون بہا لازم کیا جائے گا۔