مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29732

باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے بیٹے کو قتل کردے

الرجل يقتل ابنه

حدیث نمبر: 29732
٢٩٧٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا بن فضيل عن ليث عن مجاهد وعطاء قال: لا يقاد الرجل من والديه وإن قتلاه صبرا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد اور حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا : آدمی کا اس کے والدین سے قصاص نہیں لیاجائے گا اگرچہ ان دونوں نے اسے قید کر کے قتل کیا ہو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29732
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17836، 13810، 18237، ترقيم محمد عوامة: 28473»