مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29282
باب: جو شخص یوں کہے : اس آدمی کو قتل نہیں کیا جائے گا یہاں تک کہ وہ آدمی دیت ادا کردے
من قال: لا يقتل حتى (يؤدى) نصف الدية
حدیث نمبر: 29282
٢٩٢٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يعلى عن عبد الملك عن عطاء في الرجل يقتل المرأة قال: إن قتلوه أدوا نصف الدية وإن شاءوا قبلوا الدية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدالملک فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے اس آدمی کے بارے میں جس نے عورت کو قتل کردیا ہو، آپ نے یوں ارشاد فرمایا : اگر وہ اس کو قصاصاً قتل کردیں تو وہ آدھی دیت ادا کریں اور اگر عورت کے خاندان والے چاہیں تو دیت قبول کرلیں۔