مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29099
باب: سوار کے پیچھے سوار کو ضامن بنایا جائے گا؟
الردف هل يضمن؟
حدیث نمبر: 29099
٢٩٠٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن مجالد عن الشعبي عن شريح قال: ليس على الردف ضمان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے ارشاد فرمایا : سوار کے پیچھے بیٹھنے والے سوار پر ضمان نہیں۔