مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29053
باب: آزاد عورت کے پیٹ میں موجود بچہ کو ضائع کرنے کا بیان
في جنين الحرة
حدیث نمبر: 29053
٢٩٠٥٣ - قال: وقال الحكم: فيه صلح حتى يستبين خلقه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ حضرت حکم نے فرمایا : حمل کی ابتداء میں تو صلح ہوگی یہاں تک کہ بچہ کی خلقت ظاہر ہوجائے۔