مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29223
باب: جان بوجھ کر نقصان پہنچانے، صلح کرنے اور جرم تسلیم کرنے کا بیان
العمد والصلح والاعتراف
حدیث نمبر: 29223
٢٩٢٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك (عن جابر عن عامر) (١) قال: اصطلح المسلمون على أن لا تعقل العاقلة صلحًا ولا عمدًا ولا اعترافًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا : مسلمانوں نے اس بات پر اتفاق کیا تھا کہ خاندان والے دیت ادا نہیں کریں گے صلح کی صورت میں نہ ہی عمد کی صورت میں اور نہ ہی اعتراف کی صورت میں۔
حواشی
(١) في [ك]: (عن عامر عن جابر).