مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29287
باب: آدمیوں اور عورتوں کے درمیان قصاص کا بیان
القصاص (بين) الرجال والنساء
حدیث نمبر: 29287
٢٩٢٨٧ - وقال الحكم: ما سمعنا فيهما بشيء وإن القصاص بينهما (لحسن) (١).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت حکم نے ارشاد فرمایا : ہم نے ان دونوں کے بارے میں کوئی چیز نہیں سنی اور یقینا ان دونوں کے درمیان قصاص اچھا ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (الحسن).