مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28622
باب: زوال سماعت کا دعویٰ
إذا ادعى أن سمعه قد ذهب
حدیث نمبر: 28622
٢٨٦٢٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن بعض أصحابه عن شريح: أن رجلًا ادعى أن سمعه قد ذهب. قال: تنظر إليه (الداريون) (١)، يعني الأطباء] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے اپنی شنوائی کے چلے جانے کا دعوی کیا تو انہوں نے فرمایا کہ داریون یعنی اطباء اس کا معائنہ کریں گے۔
حواشی
(١) في [س]: (الدادون).
(٢) سقط الخبر من: [أ، ب، هـ].