مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28459
باب: قتل خطاء کی دیت کتنی ہے؟
دية الخطأ كم هي؟
حدیث نمبر: 28459
٢٨٤٥٩ - وعن سفيان عن منصور عن إبراهيم عن علي (قال) (١): كان يقول ⦗١٣⦘ في الخطأ أرباعًا: خمس وعشرون حقة، وخمس وعشرون جذعة، وخمس وعشرون (ابنة) (٢) لبون، وخمس وعشرون بنات مخاض (٣).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے مروی ہے کہ علی رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ قتل خطا میں دیت چار حصوں میں ہوگی۔ پچیس چوتھے سال والی، اور پچیس پانچویں سال والی، اور پچیس تیسرے سال والی اور پچیس دوسرے سال والی۔
حواشی
(١) في [هـ]: (قالا).
(٢) في [هـ]: (بنات).
(٣) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن علي.