مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29515
باب: جو ان سب میں سے صرف ایک کوقتل کرتا ہو
من كان لا يقتل منهم إلا واحدا
حدیث نمبر: 29515
٢٩٥١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عمرو بن دينار قال: كان عبد الملك وابن الزبير لا يقتلان منهم إلا واحدًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں حضرت عبدالملک اور حضرت ابن زبیر ان سب میں سے صرف ایک کو قتل کرتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.