مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29392
باب: دیت کس پر لازم ہوگی؟
العقل على من يكون؟
حدیث نمبر: 29392
٢٩٣٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جابر عن عامر قال: العقل على من له الميراث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر شعبی نے ارشاد فرمایا : دیت ان لوگوں پر لازم ہوگی جن کو وراثت ملتی ہے۔