مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29478

باب: جو یوں کہے: اگر وہ قصاص کی حالت میں مر گیا تو اس کو کوئی دیت نہیں ملے گی

من قال: ليس عليه دية إذا مات في قصاص

حدیث نمبر: 29478
٢٩٤٧٨ - وعن حجاج عن عمير بن (سعيد) (١) عن قتادة عن خلاس عن علي أنه قال: من مات (في قصاص) (٢) بكتاب اللَّه فلا دية له (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حجاج، عمیر بن سعید، قتادہ اور خلاس کے واسطے سے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ آپ نے ارشاد فرمایا : جو شخص کتاب اللہ کے حکم سے قصاص میں مرگیا تو اس کو دیت نہیں ملے گی۔

حواشی
(١) في [هـ]: (سعد).
(٢) في [ط، هـ]: (بقصاص).
(٣) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29478
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16219، 16218، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1888، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18005، 18006، 18009، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29485، 29488»