مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28838

باب: اعضاء میں سرایت کر جانے والے زخم کا حکم

الجائفة في الأعضاء

حدیث نمبر: 28838
٢٨٨٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الثقفي عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: كل نافذة في عضو فديتها ثلث دية ذلك العضو.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن مسیب کا ارشاد ہے کہ ہر اس زخم میں کہ کسی عضو کے پار ہوجائے تو اس میں اس عضو کی دیت کا تیسرا حصہ دیت ہوگی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28838
تخریج حدیث «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 3191، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17624، ترقيم محمد عوامة: 27642»