مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28684
باب: ہنسلی کی ہڈی کی دیت
الترقوة ما فيها؟
حدیث نمبر: 28684
٢٨٦٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع وأبو خالد عن شعبة عن أبي (بشر) (١) عن سعيد بن جبير قال: في الترقوة (بعيران) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر نے فرمایا کہ ہنسلی کی ہڈی میں دو اونٹ دیت ہیں۔
حواشی
(١) في [جـ، م، ك]: (بشير).
(٢) في [جـ]: (بعيرا).