مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28478
باب: شبہ عمد کی دیت کتنی ہے؟
دية العمد: كم هي؟
حدیث نمبر: 28478
٢٨٤٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن في التغليظ: أربعون خلفة ثنية إلى بازل [عامها كلها خلفة، وثلاثون حقة، وثلاثون بنات مخاض.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے مروی ہے کہ دیت مغلظہ میں چالیس ایسی اونٹنیاں جو چھٹے سال سے نویں سال کے درمیان ہوں اور تمام حاملہ ہوں دی جائیں گی اور تیس چوتھے سال والی، اور تیس دوسرے سال والی دی جائیں گی۔