مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28766
باب: دانت اگر زخم کی وجہ سے سیاہ ہو جائے
(السن) إذا أصيبت فاسودت
حدیث نمبر: 28766
٢٨٧٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن (العوام) (١) عن حجاج عن مكحول عن زيد (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب دانت سیاہ ہوجائے (کسی کے زخمی کرنے کی وجہ سے) تو اس میں کامل دیت ہوگی۔
حواشی
(١) في [ط]: (الغوام).
(٢) منقطع؛ مكحول لم يسمع من زيد.