مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29558

باب: جو یوں کہے: مومن کو قتل کرنے والے کے لیے توبہ ہے

من قال: (لقاتل المؤمن) توبة

حدیث نمبر: 29558
٢٩٥٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان (عن) (١) ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: لقاتل المؤمن توبة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ابی نجیح فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا : مومن کو قتل کرنے کی توبہ قبول ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29558
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28317»