مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29606
باب: ایک شخص دوسرے شخص کو حکم دے کہ وہ کسی تیسرے شخص کو قتل کر دے
الرجل يأمر الرجل فيقتل آخر
حدیث نمبر: 29606
٢٩٦٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن علي بن صالح عن منصور عن إبراهيم في الرجل (يأمر) (١) الرجل فيقتل قال: هما شريكان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ایسے آدمی کے بارے میں ارشاد فرمایا : جس نے ایک آدمی کو حکم دیا پس اس نے قتل کردیا کہ وہ دونوں شریک ہوں گے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (بقتل).