مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28833

باب: پیٹ تک سرایت کر جانے والے زخم کا حکم

الجائفة كم فيها

حدیث نمبر: 28833
٢٨٨٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن وردان عن برد عن مكحول قال: الجائفة في الجوف حتى يخرج من الجانب (الآخر) (١) جائفتان.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مکحول سے مروی ہے کہ پیٹ کے اندرونی زخم میں کہ جو دوسری جانب سے نکل آئے دو پیٹ کے زخموں کے برابر دیت ہوگی۔

حواشی
(١) في [ب]: (الأخرى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28833
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27637»