٢٨٧٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن والشعبي.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے سیاہ دانت کے بارے میں مروی ہے کہ جب وہ زخمی ہوجائے تو اس میں دو عادل آدمیوں کا فیصلہ ہے۔
٢٨٨٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم (قال) (١): في السن السوداء حكومة.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم کا ارشاد ہے کہ سیاہ دانت میں فیصلہ ہوگا۔
٢٨٨٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام (عن قتادة) (١) عن (سعيد) (٢) بن المسيب قال: فيها ثلث الدية.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب کا ارشاد ہے کہ اس میں دیت کا تیسرا حصہ ہے۔
٢٨٨٠٣ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: فيها ثلث ديتها.
مولانا محمد اویس سرور
حسن نے فرمایا کہ اس میں تہائی دیت لازم ہوگی۔
٢٨٨٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي هلال عن قتادة عن ابن (بريدة) (١) عن يحيى بن يعمر عن ابن عباس [قال: فيها ثلث الدية (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا ارشاد ہے کہ اس میں دیت کا تیسرا حصہ ہے۔
٢٨٨٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن قتادة عن رجل عن ابن عباس] (١) عن عمر: في السن السوداء ثلث ديتها (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر سے مروی ہے کہ سیاہ دانت میں اس کی دیت کا تیسرا حصہ ہے۔
٢٨٨٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن عبد اللَّه بن بريدة عن يحيى بن يعمر عن ابن عباس عن عمر بن الخطاب قال: في السن السوداء إذا نزعت وكانت ثابتة ثلث ديتها (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن خطاب سے روایت ہے کہ جب سیاہ دانت کو کھینچ دیا جائے جبکہ وہ جڑا ہوا تھا تو اس میں اس کی دیت کا تیسرا حصہ ہے۔