مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29764
باب: اس آدمی کا بیان جو راستہ میں پانی پھینک دے
الرجل يصب الماء في الطريق
حدیث نمبر: 29764
٢٩٧٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن شعبة عن الحكم وحماد في الرجل السوقي ينضح بين يدي بابه فيمر به إنسان فيزلق فيعنت قال حماد: يضمن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ حضرت حکم اور حضرت حماد سے اس دکاندار کے بارے میں مروی ہے جس نے اپنے دروازے کے سامنے پانی کا چھڑکاؤ کیا اتنے میں وہاں سے کوئی شخص گزرا اور وہ پھسل گیا پس اس کو چوٹ آگئی حضرت حماد نے فرمایا اس دکاندار کو ضامن بنایا جائے گا۔