مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29927
باب: دریا کے گھاٹ والے کا بیان جو کسی سواری کو عبور کروائے
صاحب (المعبر) يعبر (بدواب)
حدیث نمبر: 29927
٢٩٩٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن جابر عن عامر في صاحب (المعبر) (١) (عبر) (٢) بدواب فغرقت، قال: لا ضمان عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے دریا کے گھاٹ والے کے بارے میں مروی ہے جس نے کچھ جانوروں کو اس پار پہنچایا پس وہ جانور ڈوب گئے آپ نے فرمایا : اس پر ضمان نہیں ہوگا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (العير).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (يعبر).